• بٹیا جی
    یہاں وہاں نہ دیکھو ، چہرہ پانی میں دیکھو
    " بہتا چلتا پانی پاکیزگی کی نشانی و علامت "
    پانی کوئی شکل کوئی رنگ نہیں رکھتا ۔
    پانی پاکیزگی حاصل کرنے کا ذریعہ
    وضو چہرے کو منور کر دیتا ہے ۔
    ادھر ادھر کیا دھکے کھانے اک اللہ سچے کے آگے سر جھکانا بہتر ۔
    ( باقی مزید کچھ لکھوں گا تو کہو گی انکل تو دماغ کھانے لگے )
    بٹیا جی
    ایسی بات نہیں ہے ،
    سچا کلام کسی بھی زبان میں ہو ۔
    اپنا اک اثر رکھتا ہے ۔
    لفظ چاہے سمجھ نہ آئیں لیکن
    ان میں چھپے سچ کی راگنی من کو مہکا دیتی ہے ۔
    میں ناچیز ھقیر فقیر ماری بندی ہوں جی:)۔پڑھتی ہوں پرھاتی ہوں۔۔ محفل میں نئ ہوں۔۔ ادب سے کافی لگاؤ ھے۔اب آپ اپنے بارے میں کچھ بتایں نگی جی؟؟؟؟؟؟
    سارہ مجھے اوپر ایک جگہ نظر ائی اور مین نے تھاہ کر کے وہین ریپلائی کر دیا۔مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں ارہی
    اب بتاؤ کہ کہاں اور کیا کرنا ہوتا ہے
    میں تو آجکل روز آ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی کوشش کامیاب ہوئی ۔۔
    بچے کیسے ہیں ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے لائف میں ؟
    وعلیکم السلام

    سارہ کہاں ہو اتنے دنوں سے اور مجھے نہین پتہ کہ وزیٹرز کو جواب کیسے دیتے ہیں۔ ایک کوشش کر رہی ہون دیکھیں کامیاب ہوتی ہوں کہ نہیں
    کھانا پکا کر اور کھا کر سو گئی تھی۔ بس آدھی کچن میں اور آدھی سو کر۔۔ :grin: اور کچھ وقت سب کو ایس ایم ایس اور پاکستان کزنز وغیرہ کو فون کرتے ہوئے گزاری۔
    السلام علیکم سارہ،
    کیسی ہو؟ عید کیسی گزری؟
    چاند رات کو عید مبارک کا ایس ایم ایس سینڈ کیا تھا۔۔ ملا کہ نہیں؟
    او اچھا۔۔میں سمجھی کہ اس دن کہہ رہی تھی کہ بیمار ہے، تو زیادہ ہی طبیعت خراب نہ ہو گئی ہو۔ اب واقعی 14 اگست پر چھٹی ہے۔ کل ہی ٹھیک ہو گا اب تو۔
    سارہ، حجاب کہاں ہے؟ اسے ایس ایم ایس کیا تھا، لیکن ابھی تک پینڈنگ ہے۔ دو دن سے نظر نہیں آئی، خیریت ہے نا؟
    میں بھی بلکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔
    کم کم آنے کی وجہ بس کچھ پڑھائی کی اور کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وگرنہ اس محفل میں تو روز ہی آنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔:)

    اور ناک تو واقعی سعود بھیا کی فیورٹ چھیڑ ہے اور انہیں بہت یاد بھی رہتی ہے۔۔۔۔:)
    خیر بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے۔۔۔۔:):):)
    کیسی ہو سارہ؟ محفل کی سالگرہ کے لیے اراکین کے لیے اشعار سوچے ہیں کیا؟؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top