اخلاق احمد نومبر 14، 2016 بھای جان آپ کون ھے کیوںکہ یہ جو تصویر آپ نے لگای ھوی ھے ان کو تو دنیا سے گئے ھوے بھی 4 سال ھو گئے ھین
بھای جان آپ کون ھے کیوںکہ یہ جو تصویر آپ نے لگای ھوی ھے ان کو تو دنیا سے گئے ھوے بھی 4 سال ھو گئے ھین
چوہدری لیاقت علی فروری 11، 2015 کاش میں تجھ پہ ریاضی کے سوالوں کی طرح، خود کو تقسیم کروں کچھ بھی نہ حاصل آئے
چوہدری لیاقت علی جنوری 8، 2015 کہیں کچھ اور بھی ہو جاوں نہ ریزہ ریزہ ۔۔۔ ایسا ٹوٹا ہوں کہ جڑتے ہوئے ڈر لگتا ہے
چوہدری لیاقت علی جنوری 5، 2015 تمام عمر کی نا معتبر رفاقت سے -- کہیں بھلا ہو کہ پل بھرملیں یقیں سے ملیں
چوہدری لیاقت علی جنوری 5، 2015 دل کی بسساط کیا تھی نگاہ جمال میں --- اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
چوہدری لیاقت علی جنوری 4، 2015 تو بھی تو کوئی غیر نہیں غم گسار ہے ۔۔ تھوڑی سی خاک تو بھی میرے سر میں ڈال دے