السلام علیکم سر جی کیا حال ہیں آپ کے کیسے ہیں آپ میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں انشاءاللہ آوں گا وہاں بھی آپ سنائیں آپ کیسے ہیں آپ کی میل مجھے ملتی رہتی ہیں اور اردو پوائینٹ پر آپ کے مضمون پڑھتا رہتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں فرماتا رہے آمین کچھ ہماری طرف بھی نظرِ کرم فرما دیجئےنا آپ کو ایک کام کہا تھا وہ آپ نے نہیں کیا نا
خیر کوئی بات نہیں ہا ہا ہا
اور کچھ ہمارے لائق