اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے۔۔ہفتہ دو ہفتہ پہلے ایک سگنل پر میرے سامنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر پورا شاپنگ بیگ چڑھا ہوا تھا۔ میں نے سوچا اس کی تصویر بناتا ہوں۔ میرے پاس سامسنگ گرینڈ ڈوس ہے۔۔ بھاری سیٹ ہے،
کہیڑی ماڈلنگ ۔۔