تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
اردو محفل فورم
نیرنگ خیال
واہ بئی واہ۔۔۔۔ دیکھو تو کون آیا ہے۔۔۔۔ بھانجا کدھر ہے۔
مقدس
سویا ہوا ہے۔۔۔
نیرنگ خیال
زبردست۔۔۔ اور تم ادھر کیا کرتی پھر رہی ہو؟ سب خیریت ہے؟
مقدس
میں نے کیا کرنا بھیا
۔۔۔ بس گھوم پھر رہی یہاں سے وہاں۔۔۔ سب خریت بھیا :پی
نیرنگ خیال
یعنی وہی ویلا پن اور نکما پن ہنوز گھیرے ہے۔۔۔ بلے بئی ۔۔۔۔
مقدس
بالکل آپ پر گئی ہوں :ڈی
نیرنگ خیال
لیکن میں تو سال بس ایک آدھا دن ایسا ہوتا ہوں۔
مقدس
سب ویلے یہی کہتے ہیں :پی
نیرنگ خیال
ہاہاہاااا۔۔۔ لیکن ہمارے لیے تو اس میدان میں صرف تمہاری بات سند ہے۔۔۔
مقدس
پھر آپ مجھ سے بڑے ویلے ہوئے :ڈی
نیرنگ خیال
نہیں۔۔ چھوٹا وییلا۔۔۔۔
مقدس
توبہ توبہ۔۔۔۔ کیوں گناہگار کرتے ہیں مجھے۔۔۔ خود کو چھوٹا کہہ کر
اراکین
Top