طالب كشميري جنوری 10، 2016 مہرباں ہو کے بلالو مجھے ، چاہو جس وقت . میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
طالب كشميري جنوری 1، 2016 یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
طالب كشميري دسمبر 6، 2015 السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔