اردو محفل فورم

زیک
زیک
ہار سے اتنا ڈر؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
حالات ایسے ہی ہیں۔ اوپر سے گروپ بھی تگڑا ہے۔
ابن رضا
ابن رضا
ہاہاہا ۔متفق
ابن رضا
ابن رضا
ویسے جانے دیں یہ کھیپ جائے گی تو نئی آئے گی :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی، جیسے ہر ورلڈ کپ کے بعد ہوتا آیا ہے۔ :p
Top