اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
ابھی تک تو حقیقت کے متعلق لاعلم ہوں۔ :)
نایاب
نایاب
ابھی تو بی بی سی پر ان کا " کھڑک دار " انٹرویو چل رہا ہے ۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
‏الطاف حسین کی موت کی خبر پر خوش ھونے والے جان لیں کہ
الطاف بھائی کارکنوں کے پر زور اسرار پر دوبارہ زندہ بھی ھو سکتے ہیں
:فاروق ستار
یاز
یاز
شنیدن ہے کہ خبر کسی بھی وقت آؤٹ ہو سکتی ہے۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
آپ بےفکر رہیں کراچی والوں کی دعائیں الطاف بھائی کے ساتھ ہیں۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
‏سنا ہے الطاف حسین کی تدفین بھارت درم شالہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگی
آخری رسومات ھندومہذب کے طور طریقے سے کی جائے گی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
حسرت ہی رہے گی آپ کی۔۔۔ :D
Top