میں بھی بلکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔
کم کم آنے کی وجہ بس کچھ پڑھائی کی اور کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وگرنہ اس محفل میں تو روز ہی آنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔
اور ناک تو واقعی سعود بھیا کی فیورٹ چھیڑ ہے اور انہیں بہت یاد بھی رہتی ہے۔۔۔۔
خیر بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے۔۔۔۔