محمد عمران لطیف الحسینی نومبر 9، 2008 چلیں خیر کوئی تو ہماری جیسی عادت بد میں مبتلا ہے۔ کہتے ہیں ایک اور ایک گیارہ ہوسکتے ہیں۔ چلیںمل کے بری عادت سے چھٹکارہ حاصل کرتے ہیں۔
چلیں خیر کوئی تو ہماری جیسی عادت بد میں مبتلا ہے۔ کہتے ہیں ایک اور ایک گیارہ ہوسکتے ہیں۔ چلیںمل کے بری عادت سے چھٹکارہ حاصل کرتے ہیں۔
محمد ندیم اعظم ستمبر 4، 2008 السلام علیکم: کیسی ہیں آپ آپ کو رمضان مبارک ہو۔ افطاری وغیرہ کیسی چل رہی ہے
محمد ندیم اعظم جولائی 3، 2008 مس مرک: کیا آپ کا شمار ٹین ایجز میں ہوتا ہے یا ؟ ھم "کیا آپ ٹین ایجز " میں آپ کی راہ تک رہے ہیں