زونی اکتوبر 31، 2024 بہت عرصے بعد وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی وفات کی خبر ملی دل بہت اداس ہو گیا۔ اللہ پاک ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے آمین۔
بہت عرصے بعد وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی وفات کی خبر ملی دل بہت اداس ہو گیا۔ اللہ پاک ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے آمین۔
تجمل حسین ستمبر 3، 2016 السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھری رکھے۔ آمین۔
زونی مئی 14، 2016 وفا کٰسی کہان کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا۔۔۔۔ تو پھر اے سنگدل تیرا ہی سنگ آستان کیوں ہو۔
ابن سعید نومبر 13، 2015 السلام علیکم! زونی بٹیا خیریت تو ہے؟ آپ کہاں گم تھیں؟ اتنے عرصہ بعد اچانک نمودار ہوئی ہیں؟
زونی اگست 18، 2013 گھر میں تھا کیا ، کہ تِرا غم اسے غارت کرتا.... وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر ، سو ہے
زونی اپریل 15، 2012 میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر وہ آیا تو کس راستے سے ائے گا ؟؟؟
ظ ظ ظفری اپریل 8، 2012 کوسٹرول بڑھ گیا ہے کیا ۔۔۔ نہاری اور پائے کھانے سے اجتناب کجیئے ۔ روگ ختم ہوجائینگے ۔ ہی ہی ہی