اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
شادی کر لیں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
غالبؔ نے بھی یہ شعر شادی کے بعد کہا تھا اور ہم نے بھی شادی کے بعد ہی نقل کیا ہے۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
دوست، غمخواری میں میری، سعی فرماویں گے کیا؟َ
زخم کے بھرنے تلک، ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا؟
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
بڑھ آویں گے کیا ہے میرے حافظے کے مطابق۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
میرا حافظہ کمزور ہو گیا ہے۔
Top