اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
وہ کیا ہے نہ بھا ئی! کوکا کولا سمجھ کر پی رہا ہے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
خان، شعر کی تو بات الگ تھی سو تھی۔ تمھاری کیا بات ہے! 3>
اے خان
اے خان
ہماری بات سادہ سی ہے کوکا کولا پیو اور جیو
شکیب
شکیب
"ایک سانس" کے بعد "میں" کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ناسخؔ کا شعر ہے، شکیب بھائی۔ اس سے زیادہ کیا صفائی دیں؟ :)
شکیب
شکیب
اررررے! گستاخی معاف فرمائیے! :)
Top