احسن محی الدین نومبر 29، 2017 شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر۔میں نے جس ہاتھ کو چُوما وہی خنجر نکلا
احسن محی الدین دسمبر 30، 2016 تمہارے بعد باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن۔۔۔۔۔ جہاں دل تھا کبھی پہلے وہاں اب درد رہتا ہے
احسن محی الدین دسمبر 19، 2016 کبھی تو شاہ زندگی، کبھی غلام زندگی۔۔۔۔ یہ صبح صبح موت سی، یہ شام شام زندگی
احسن محی الدین دسمبر 17، 2016 یاد ہے کتنی مار پڑی تھی۔۔۔ جب اردو کے پرچے میں میں نے پیار کے معنی میں بھی نام تمہارا لکھا تھا
احسن محی الدین دسمبر 17، 2016 عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ، اب۔۔۔۔۔۔ وہ مجھے یاد تو آتا ہے، مگر کام کے بعد
احسن محی الدین دسمبر 16، 2016 بڑھ کر خرید لے۔۔ کوئی ایسا بھی ہے یہاں؟ ۔۔۔۔ میرے تمام خواب برائے فروخت ہیں
احسن محی الدین فروری 7، 2014 لوگ سڑکوں پر کھدائی تو اس طرح کرتے ہیں جیسے 1 اور موہنجوداڑو دریافت کرنا ہو۔
بڑھ کر خرید لے کوئی ایسا بھی ہے یہاں؟