اردو محفل فورم

سید رافع
سید رافع
آپ نے کس کو شہرت دلانے کا قصد کیا ہے!
الف نظامی
الف نظامی
العشق نار یحرق ما سوا اللہ
سید رافع
سید رافع
حضور محترم راحیل بھائی۔۔۔ بے ساختگی میں پچھلا تبصرہ بغیر ہی کسی تمہید و شائستہ القاب کے نکل گیا۔ امید ہے آپ معذرت قبول فرمائیں گے۔
Top