اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
آپ کے خیال میں اس نے یہ حرکت کیوں کی ؟
arifkarim
arifkarim
زیک محفل پر کیسے کیسے مومنین موجود ہیں
عثمان
عثمان
عارف کریم اے خان پر طنز کی کیا ضرورت ہے ؟ وہ محض ایک شخص کے بارے میں اپنی ماضی کی رائے بیان کر رہے ہیں۔
arifkarim
arifkarim
عثمان یہ ہمارا قومی المیہ ہے کہ مذہبی شدت پسندوں سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ آزاد خیال انسانیت پسندوں کو ملک دشمن سمجھتے ہیں
اے خان
اے خان
لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جس دن مشال کے دوست عبداللہ کو لوگ مار رہے تھے. یہ لڑکا چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ عبداللہ بے گناہ ہے.
Top