کیا آپ کے پاس نیچر اور سائنس میگزین کی سبسکرپشن ہے؟ کیا لے پرسن کے لیے ان تحقیقی مقالات پر کچھ کمنٹری موجود ہوتی ہے؟
کئی سائنسدان بلاگ لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سائنس جرنلسٹس کو جانتا ہوں جو اکثر مختلف اخبار و رسائل میں ان موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔