محمود شاد جولائی 19، 2017 کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ سب مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے
محمود شاد جولائی 18، 2017 جدا ہو کر بھی دونوں جی رہے ہیں ایک مدت تک کبھی دونوں ہی کہتے تھے کے ایسا ہو نہیں سکتا
محمود شاد جولائی 18، 2017 آج میرے شہر میں رات سے مسلسل بارش برس رہی ہے اور میں کہ تنہا ہاتھ میں موبائل اُٹھاے بارش کی آواز سے مسرور ہو رہا ہوں،
آج میرے شہر میں رات سے مسلسل بارش برس رہی ہے اور میں کہ تنہا ہاتھ میں موبائل اُٹھاے بارش کی آواز سے مسرور ہو رہا ہوں،
محمود شاد جولائی 17، 2017 السلام علیکم میں یہاں پہ نیا ہوں سائٹ کے استمال میں اس کے حقوق کے مطابق میری مدد کریں