کاشف اختر فروری 13، 2018 فشارِ درد سے ہوتا ہے میرا خامہ رواں★ دہانِ زخم کو گویا زبان ملتی ہے … (ظہیر احمد ظہیر)
کاشف اختر جنوری 20، 2018 کیا اردو ویب پر مجد الف ثانی کے تجدیدی کارناموں کی عصری معنویت پر کوئی مواد کتاب یا آرٹیکل کی شکل میں موجود ہے؟
کیا اردو ویب پر مجد الف ثانی کے تجدیدی کارناموں کی عصری معنویت پر کوئی مواد کتاب یا آرٹیکل کی شکل میں موجود ہے؟
کاشف اختر دسمبر 15، 2017 عمل اپنے کافر اڑا لے گئے....... عقیدوں کو ہم سب بچا لے گئے .......(فرخ منظور)
کاشف اختر اپریل 22، 2017 روتے ہیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی. ۔۔۔۔۔ اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے نامعلوم
کاشف اختر اپریل 3، 2016 گوگل میں نستعلیق کیلئے ، موزیلا اور کروم کیلئے الگ الگ پلگ ان یا ایڈون متعارف کروائے گئے تھے ، مجھے اس لڑی کی تلاش ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ؟
گوگل میں نستعلیق کیلئے ، موزیلا اور کروم کیلئے الگ الگ پلگ ان یا ایڈون متعارف کروائے گئے تھے ، مجھے اس لڑی کی تلاش ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ؟