عبد الرحمٰن جنوری 26، 2018 جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش
ڈاکٹر شائل شیخ اکتوبر 16، 2016 حالات و واقعات پہ افسوس کرنا اب تو منافقت لگنے لگا ہے، جب سدھار نہیں سکتے تو افسوس کب تک کریں؟ہم سدھارنے کی کوشش بھی تو نہیں کرتے۔ السلام علیکم
حالات و واقعات پہ افسوس کرنا اب تو منافقت لگنے لگا ہے، جب سدھار نہیں سکتے تو افسوس کب تک کریں؟ہم سدھارنے کی کوشش بھی تو نہیں کرتے۔ السلام علیکم
سارہ خان اپریل 10، 2016 ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں غریب آدمی کو سر چھپانے کی اور امیر آدمی کو اثاثے چھپانے کی جگہ نہیں ملتی۔۔
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں غریب آدمی کو سر چھپانے کی اور امیر آدمی کو اثاثے چھپانے کی جگہ نہیں ملتی۔۔
سارہ خان مارچ 27، 2016 اب تو مذمت و افسوس کرنے کے لیئے الفاظ نہیں ملتے کہ پے در پے سانحات پر روز کتنا رویا جائے کیا کہا جائے ۔۔
اب تو مذمت و افسوس کرنے کے لیئے الفاظ نہیں ملتے کہ پے در پے سانحات پر روز کتنا رویا جائے کیا کہا جائے ۔۔
سارہ خان مارچ 20، 2016 پہلا دن بہار کا ۔۔۔ کہیں سے نہیں لگ رہا۔۔ اب تو صرف دو ہی موسم رہ گئے ہیں ۔۔گرمی اور شدید گرمی ۔۔
سارہ خان مارچ 16، 2016 کیا کرامات ہے قدرت کا زندہ انسان پانی میں ڈوب جاتا ہے۔۔ اور مردہ تیر کر دکھاتا ہے