اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاہاہاہا ، واہ زیک بھائی لاجواب ۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اگر ولن ہوتے تو ٹھکانے لگنے کے بعد دوبارہ یہاں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ ۔ اب آپ کی ڈکشنری میں ولن کی جو ڈیفینیشن ہے اس سے یہاں کی اکثریت متفق نہیں ہو گی ۔
Top