اردو محفل فورم

ش
شاہد شاہ
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ جو اتنی سخت ٹریننگ کرتے ہیں، اپنے دل کا چیک اپ کرواتے رہتے ہیں؟
فرقان احمد
فرقان احمد
انتہائی افسوس ناک خبر
سید عاطف علی
سید عاطف علی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کیا سبب ہوا ؟ پتہ نہیں چلاَ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہت افسوسناک ۔
ابن توقیر
ابن توقیر
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک۔ اک لمحے کی خبر نہیں!
چند دن ہوئے ہمارے ایک نوجوان دوست ڈاکٹر صاحب فیملی کے ساتھ شمالی علاقہ جات کی سیر سے واپسی پر پتھر گرنے سے حادثے کا شکار ہوکر فوت ہوئے۔
اچانک موت جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔
محمد وارث
محمد وارث
انتہائی افسوسناک!
جاسمن
جاسمن
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ناک خبر ہے۔
Top