آپ نے گوگل ٹرانسلیٹ کرایا ہوگا، سرچ انجن پر ڈالتے تو شاید یہ ملتا:
فلک (اپنی تمام تر) سنگ دلی کے ساتھ گھات لگائے بیٹھا ہے اور میں ٹوٹنے کے لیے شیشے کی طرح بس بہانہ ہی چاہتا ہوں۔

میز پر میز بھی نہیں بیٹھی تھی ... میں اسے توڑنا چاہتا ہوں