• خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔ ! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔ !
    نبیل
    نبیل
    آپ کو کسی پیغام پر اعتراض ہے تو اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔ میرے پروفائل پر اس طرح پیغامات چھوڑنے سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوگا۔
    نبیل
    نبیل
    اور کن گستاخوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟ وہی جنہیں آپ نے مناظرے کا چیلنج دیا ہے؟
    محترمی جناب نبیل صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔
    کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک کیا یہ ایک معمولی بات ہے ۔ جسے حذف کر کے اپنے ایمان کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ ۔
    نبیل بھائی خدا کے وجود پر بحث والا موضوع جو ابھی آپ نے مقفل کیا ہے اس جیسا کوئی اورموضوع نہیں ہے ۔۔۔ پچھلا موضوع مذہب کے بارے میں تھا ۔۔۔ جبکہ یہ خدا کے بارے میں کیونکہ پہلے خدا کا تعین ہوتا ہے پھر مذہب کا ۔۔۔ ۔۔۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔۔۔!
    اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں۔۔کبھی سوزوساز رومی کبھی پیچ و تاب رازی
    گماں مبر کہ بپایا رسید کار مغاں۔۔ہزار بادہ ناخوردہ در رگ تاک است
    السلام علیکم۔

    برادرم نبیل، امید کہ بخیر ہوں گے۔ یہ جاننا تھا کہ جے کوئیری اردو ایڈیٹر میں گوگل کروم وغیرہ پر کام کرنے کے لئے جو فکس کیئے تھے، وہ ورژن کبھی باقاعدہ جاری بھی کیا تھا؟ کیوں کہ محفل پر جب کوڈ انجیکشن اٹیک ہوا تھا تک ہم نے سارا کوڈ بیس ہٹا کر ایک پرانے بیک اپ سے سب کچھ ری اسٹور کر دیا تھا جس کے باعث آپ کی کی کوئی تبدیلیاں گم ہو گئی تھیں۔ اگر ان تبدیلیوں کے بعد ایڈیٹر کو جاری نہ کیا ہو تو ہم مشورہ دیں گے کہ اس کو جاری کر دیا جائے۔

    والسلام۔
    نبیل صاحب، سلام مین ایک پروگرامر ھوں اور اردو مین ویب سایٹ بنانا چاہتا ہوں اس کے آپ کی مدد درکار ہے اگر آپ اجازت دیں تو کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں رہنمایی کے لیے، کاشف افضال
    اردو اشعار کی بلاگر پر فارمیٹنگ کے سسلسہ میں آپ کی توجہ درکار ہے۔
    براۂ مہربانی آپ یہاں اور یہاں تشریف لائیں۔
    السلام علیکم
    بھائی ابنَ سعید صاحب کو ’’اردو لغات کے توسیعی امکانات‘‘کے عنوان سے ایک مقالہ میل کیا ہے۔آپ کا میل ایڈریس نہیں کہ آپ کو بھیجوں۔اپنا میل ایڈریس بتائیں تو آپ کو میل کروں ۔کیونکہ یہ آپ کی دلچسپی کا ھے۔ایک طرح سے الفاظ سازی کا سافٹ ویئر ہو سکتا ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top