معظم علی کاظمی دسمبر 25، 2019 ایک گستاخِ رسول کو بچانے کےلیے تم جھوٹ تک بول رہے ہو؟ مطلب دماغ خراب ہو چکا ہے تمہارا؟ کوئی دین، ایمان، عدل کی بات باقی ہے تم ملحدوں میں؟
ایک گستاخِ رسول کو بچانے کےلیے تم جھوٹ تک بول رہے ہو؟ مطلب دماغ خراب ہو چکا ہے تمہارا؟ کوئی دین، ایمان، عدل کی بات باقی ہے تم ملحدوں میں؟
معظم علی کاظمی جون 27، 2019 https://muslimskeptic.com/2019/06/25/are-we-ready-to-hold-accountable-those-who-promoted-ilhan-rashida-et-al/
https://muslimskeptic.com/2019/06/25/are-we-ready-to-hold-accountable-those-who-promoted-ilhan-rashida-et-al/
معظم علی کاظمی مئی 15، 2019 کرِنج سے میرے سخن پر خلق ہوتی ہے ہلاک حیف دنیا میں نہ کیوں میں بے زباں پیدا ہوا
معظم علی کاظمی مئی 14، 2019 بیدل آج کل کے اردو شعرا میں اچانک سےکیسے مقبول ہو گئے؟ یہ بات سمجھ نہیں آتی۔ شاید غالب کے توسل سے؟
معظم علی کاظمی مئی 10، 2019 جاہل پاکستانی سمجھتے ہیں انگریزی کوئی رسمی زبان ہے اور اردو کمی ، بازاری زبان ہے۔
معظم علی کاظمی اپریل 28، 2019 یہ لوگ اپنے انجام تک پہنچیں گے اور جلد پہنچیں گے ان شاء اللہ۔ جو بات ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی۔
یہ لوگ اپنے انجام تک پہنچیں گے اور جلد پہنچیں گے ان شاء اللہ۔ جو بات ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی۔
معظم علی کاظمی اپریل 21، 2019 پاکستان کے 99% موجودہ شعرا کا "جدت" سے بھرپور کلام ایسا کیوں لگتا ہے کہ ایک ہی بندے کا لکھا ہوا ہو؟
معظم علی کاظمی مارچ 28، 2019 ہر وقت ہم اپنے سچے عقائد کی قربانیاں دیں اور تمہارے جھوٹے عقائد ہمیشہ ایک سے بڑھ کر ایک ہم پر حاوی ہوتے رہیں؟
ہر وقت ہم اپنے سچے عقائد کی قربانیاں دیں اور تمہارے جھوٹے عقائد ہمیشہ ایک سے بڑھ کر ایک ہم پر حاوی ہوتے رہیں؟
معظم علی کاظمی مارچ 28، 2019 کھلے ذہن والوں کےلیے پیغام:آؤ سمجھوتا کریں:ہم ہم جنس پرستوں کو چھوڑتے ہیں، تم ریپ کی سزا ختم کرو ۔ کیوں؟ تم بھی تو کھلے ذہن کے بنو۔
کھلے ذہن والوں کےلیے پیغام:آؤ سمجھوتا کریں:ہم ہم جنس پرستوں کو چھوڑتے ہیں، تم ریپ کی سزا ختم کرو ۔ کیوں؟ تم بھی تو کھلے ذہن کے بنو۔
معظم علی کاظمی مارچ 28، 2019 جو مسلمانوں کو مذہبی عقائد کو ذاتی رکھنے کا کہتے ہیں، وہ اپنے عقائد گلے پھاڑ پھاڑ کر دوسروں پر ٹھونستے ہیں۔
جو مسلمانوں کو مذہبی عقائد کو ذاتی رکھنے کا کہتے ہیں، وہ اپنے عقائد گلے پھاڑ پھاڑ کر دوسروں پر ٹھونستے ہیں۔
معظم علی کاظمی مارچ 28، 2019 جو مسلمانوں کو معتدل ہونے کا کہتے ہیں، گویا وہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم قربانی دو اپنے عقائد کی، ہم نہیں دیں گے۔
جو مسلمانوں کو معتدل ہونے کا کہتے ہیں، گویا وہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم قربانی دو اپنے عقائد کی، ہم نہیں دیں گے۔
معظم علی کاظمی جنوری 31، 2019 اکسیوں صدی کےپاکستانیوں کی تخلیقی صلاحیت1) مذہب 2) محبت اور عشق 3)شادی شدہ ہونے کے مضامین سے نہیں بڑھتی۔
اکسیوں صدی کےپاکستانیوں کی تخلیقی صلاحیت1) مذہب 2) محبت اور عشق 3)شادی شدہ ہونے کے مضامین سے نہیں بڑھتی۔
معظم علی کاظمی جنوری 31، 2019 پاکستانیوں کی شاعری ، ادب، ڈراموں،فلموں، لطیفوں،میمز، ولاگز میں بغیر تبدیلی کے ایک سے دو چار مضامین ہیں۔ ان کا دماغ خراب ہو چکا ہے۔
پاکستانیوں کی شاعری ، ادب، ڈراموں،فلموں، لطیفوں،میمز، ولاگز میں بغیر تبدیلی کے ایک سے دو چار مضامین ہیں۔ ان کا دماغ خراب ہو چکا ہے۔