مصرع ثانیہ دو شعراء سید امین اشرف اور عباس تابش نے لفظ تماشہ/تماشا کےمعمولی املائی فرق سے اپنے اشعار میں استعمال کیا ہے؛ سید امین اشرف نے اپنی غزل کےمطلع کے مصرع ثانیہ میں اور عباز تابش جی نے غزل کے چھٹے یا ساتویں شعر کے دوسرے مصرعے استعمال کیا ہے۔
بے لطف ہے یہ سوچ کہ سودا نہیں رہا
آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشا نہیں رہا
سید امین اشرف
یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشہ نہیں رہا
عباس تابش