ابوبکر اعوان دسمبر 1، 2019 : یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر چلے جاتے اُمید فاضلی
ابوبکر اعوان دسمبر 1، 2019 غم جہاں ہو، رخ یار ہو کہ دست عدو !!! سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا شهزاد نئیر