زیرک فروری 20، 2020 Thank you and goodbye, please delete my ID, I had enough of authoritarian policies.
زیرک فروری 20، 2020 ٭فائز عیسیٰ کیس کا پہلا شکار تبدیلی سرکار کے قانونی کپتان اٹارنی جنرل انورمنصور خان بنے، کیا مزید وکٹیں گریں گی؟ بس تھوڑاسا انتظار کیجیئے۔
٭فائز عیسیٰ کیس کا پہلا شکار تبدیلی سرکار کے قانونی کپتان اٹارنی جنرل انورمنصور خان بنے، کیا مزید وکٹیں گریں گی؟ بس تھوڑاسا انتظار کیجیئے۔
زیرک فروری 17، 2020 ٭سارا قصور میڈیا کا ہے جو مائیک غریب آدمی کے پاس لے جاتا ہے اگر میڈیا ذرا سمجھدار ہوتا تو مائیک غریب سے دور رکھتا ، سب اچھا دکھاتا اور کھاتا
٭سارا قصور میڈیا کا ہے جو مائیک غریب آدمی کے پاس لے جاتا ہے اگر میڈیا ذرا سمجھدار ہوتا تو مائیک غریب سے دور رکھتا ، سب اچھا دکھاتا اور کھاتا
زیرک فروری 12، 2020 ٭نانا جان کے سانحۂ ارتحال اور اہلیہ کے ہائپر ایکٹو تھائی رائیڈ کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے فورم کو وقت نہیں دے پاؤں گا، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
٭نانا جان کے سانحۂ ارتحال اور اہلیہ کے ہائپر ایکٹو تھائی رائیڈ کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے فورم کو وقت نہیں دے پاؤں گا، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
زیرک فروری 12، 2020 ٭انا للہ و انا الیہ راجعون، آج ننھیال کے سب سے بڑے سایہ دارشجر نانا جان بھی داغِ مفارقت دے گئے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
٭انا للہ و انا الیہ راجعون، آج ننھیال کے سب سے بڑے سایہ دارشجر نانا جان بھی داغِ مفارقت دے گئے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
زیرک فروری 10، 2020 ٭میں نے کہا "آج شامی کباب بنا لو"، اہلیہ بولی "آج دالوں کا عالمی دن ہے"، مجبوراً کہنا پڑا "فر کالے چنے ہی بنا لو"۔
٭میں نے کہا "آج شامی کباب بنا لو"، اہلیہ بولی "آج دالوں کا عالمی دن ہے"، مجبوراً کہنا پڑا "فر کالے چنے ہی بنا لو"۔
زیرک فروری 9، 2020 ٭پاکستانیو آپ کے بونگے حکمران نے مہنگائی پر ایک بار پھر نوٹس لے لیا ہے، اس لیے قوم مزید مہنگائی کے لئے تیار رہے۔
٭پاکستانیو آپ کے بونگے حکمران نے مہنگائی پر ایک بار پھر نوٹس لے لیا ہے، اس لیے قوم مزید مہنگائی کے لئے تیار رہے۔
زیرک فروری 8، 2020 ٭جس دن پاکستان میں حکومتی طبقے کو 24 لگاتار گھنٹے سچ بولنے کی دوا پلا دی جائے گی اس دن یہ منہ سے سچ نکل جانے سے خوف سے ہی مر جائیں گے۔
٭جس دن پاکستان میں حکومتی طبقے کو 24 لگاتار گھنٹے سچ بولنے کی دوا پلا دی جائے گی اس دن یہ منہ سے سچ نکل جانے سے خوف سے ہی مر جائیں گے۔
زیرک فروری 7، 2020 ٭شیخ رشید کی پیش گوئیوں کی دکان بند ہوئی تو عمران خان نے یہ کام شروع کر دیا۔ اللہ خیر کرے جو یہ کہتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے۔
٭شیخ رشید کی پیش گوئیوں کی دکان بند ہوئی تو عمران خان نے یہ کام شروع کر دیا۔ اللہ خیر کرے جو یہ کہتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے۔
زیرک فروری 5، 2020 ٭اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے جسم فروشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
٭اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے جسم فروشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
زیرک فروری 4، 2020 ٭فخر امام نے کشمیر پر اچھی باتیں کی ہیں مگر1 دن صرف باتیں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا، آزاد کروانے کی طاقت رکھنے والے بھی بس کر گئے ہیں۔
٭فخر امام نے کشمیر پر اچھی باتیں کی ہیں مگر1 دن صرف باتیں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا، آزاد کروانے کی طاقت رکھنے والے بھی بس کر گئے ہیں۔
زیرک فروری 4، 2020 ٭٭وہ جو کمیٹی ابھی نہیں نکلی عین ممکن ہے کہ وہ کمیٹی کسی کی لندن سے واپسی پر نکل آئے۔
زیرک فروری 2، 2020 ٭یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ خوشامد پسند حکمران خود کو کامیابی سے دس کوس دور کر لیتا ہے،کان کے کچے موجودہ حکمران بھی خوش آمد پسند بن چکے ہیں۔
٭یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ خوشامد پسند حکمران خود کو کامیابی سے دس کوس دور کر لیتا ہے،کان کے کچے موجودہ حکمران بھی خوش آمد پسند بن چکے ہیں۔
زیرک فروری 1، 2020 ٭شبر زیدی ملکی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال کر یہ کہہ کر اپنا علاج کروانے نکل گئے ہیں کہ، "جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا"۔
٭شبر زیدی ملکی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال کر یہ کہہ کر اپنا علاج کروانے نکل گئے ہیں کہ، "جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا"۔
زیرک فروری 1، 2020 ٭ہے بھکاری مگر طرز گفتگو دیکھیں٭ بات کرتا ہے یوں رعونت سے٭ جس طرح قرض خواہ کرتا ہے
زیرک جنوری 31، 2020 ٭تیری رحمت سے تو انکار نہيں ہے، مولا٭٭ جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں٭٭ عمران عامی
زیرک جنوری 30، 2020 ٭ کرونا وائرس کا شکریہ جس کی وجہ سے فیشن ایبل عورتیں اور مرد سبھی نقاب پہننے پر مجبور ہوئے۔
زیرک جنوری 29، 2020 ٭PCB نے ICC پر واضح کر دیا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی T20 ورلڈکپ2021 کا بائیکاٹ کر دے گا
٭PCB نے ICC پر واضح کر دیا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی T20 ورلڈکپ2021 کا بائیکاٹ کر دے گا
زیرک جنوری 28، 2020 ٭جس حکومت میں مہوش حیات اور حریم شاہ کی سنی جاتی ہو وہاں بابے حیات اور بابے رحیم شاہ کی کون سنتا ہے؟