حضرت اگر پوری بحث ملاحظہ فرمائی ہوتی تو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ہے۔ شرکاء محفل کو دہریہ ببانگِ دہل بولا گیا ہے!!!! جائیے اور پڑھئے پوری بحث!!! یہ انتہائی بڑی خیانت ہے کہ آپ پڑھیں بھی نہیں اور تبصرے فرماتے رہیں!!! سب سمجھ آرہا ہے کہ آپ اپنے دوست کی حرکات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں!
آپ کے مراسلہ نمبر 487 کے بعد ہی ایک ممبر نے اس رویہ کا خلاص پہش کیا ہے یعنی مراسلہ 488۔ کیا اب آپ یہ دعویٰ بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ آپ نے اپنے مراسلے کے بعد جو مراسلے پسند آرہے تھے وہ پڑھے اور جو نہیں آرہے تھے وہ نہیں پڑھے!!!