اردو محفل فورم

محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
واہ! ایک شعر میں کیا عمدہ قصیدہ لکھا ہے چائے کا :)
میرے تایا مرحوم نے بھی چائے پر ایک فل فلیجڈ قصیدہ لکھا تھا، کبھی دستیاب ہوا تو شیئر کروں گا :)
صابرہ امین
صابرہ امین
شکریہ ۔ ۔ ۔ جی ضرور شیئر کیجیئے گا ۔ ۔
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
آہا! قابلِ داد شعر!
Top