اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
سیکولرائز کرنے کا کام کس کو سونپ کر گئے تھے ؟
محمداحمد
محمداحمد
ہم بھی ابھی تک مسلمان ہیں۔ :)
محمد عبدالرؤوف
ف
فہد مقصود
محمداحمد بھائی صاحب، کیا سیکولر ہونے سے کوئی مسلمان نہیں رہتا ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
فہد بھائی ہم نے یہ بات ازراہِ مذاق کہی ہے۔ فقرے کے ساتھ ایک مسکراہٹ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے ڈکشنری ڈاٹ کام پر سیکولرازم کی تعریف کچھ یوں ہے:
noun
secular spirit or tendency, especially a system of political or social philosophy that rejects all forms of religious faith and worship.
the view that public education and other matters of civil policy should be conducted without the introduction of a religious element.
ف
فہد مقصود
محمداحمد بھائی صاحب، میں سیکولر نظام کی تعریف سے واقف ہوں۔ کسی ریاست کا سیکولر ہونا ایسی مملکت سے بہتر ہے جہاں مذہب کے نام پر انسانی حقوق کو پامال کیا جاتا ہو۔ بھارت کی مثال لے لیجئے۔ مودی کے متعصب شہریت بل کے خلاف دیوبند کی غیرت مند خواتین احتجاج کرتی رہی ہیں۔ https://urdu.millattimes.com/archives/51603 بھارتی مسلمان بشمول علماء سیکولر ریاست کو خود کے لئے محفوظ سمجھتے ہیں۔
ف
فہد مقصود
اسی طرح پاکستان میں بھی اکثریتی فرقے دوسرے فرقوں کے خلاف کاروائی میں مصروف رہتے ہیں اور ابھی حال ہی میں یہ سب ہم نے ہوتے دیکھا ہے۔ ایسی صورت میں اگر مسلمان سیکولر ریاستی نظام کو پسند کرنے لگیں تو غلطی کس کی ہوئی؟ مغرب سیکولر ہے لیکن ہر انسان اپنے مذہب پر عمل کرنے کے لئے آزاد ہے۔ پاکستانی مسجدوں میں رفع یدین کرنے پر مار پیٹ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے لیکن مغرب میں کبھی ایسی صورتحال سے واسطہ نہیں پڑا۔
Top