اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کے بغیر ہی جاری ہے؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اب احمد بھائی کہیں گے کہ: احمدِ بے نوا کے بغیر ہیں کون سے کام بند
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
وارننگ دینے کا شکریہ احمد بھائی ۔
محمداحمد
محمداحمد
لیجے میرا جواب تو ظہیر بھائی نے دے دیا۔
محمداحمد
محمداحمد
سنا ہے کرونا کی وجہ سے آن لائن ہو رہی ہے کانفرنس۔
Top