اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ آپ کو شفا دے۔۔۔ اپنا بہت خیال رکھئیے گا۔
بابا-جی
بابا-جی
مُجھے دُکھ ہوا مگر ٹھیک ہو جاؤ جلد از جلد، سمجھ گئے نا، میں بھی ماہی بیٹا کی طرح کہوں گا، اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے شکرگزار ہوں. الحمداللہ ابھی تک تو معمول کی علامات کے علاوہ زیادہ مسئلہ نہیں ہوا، حالت مستحکم ہے.
ایس ایس ساگر
ایس ایس ساگر
اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں بھیا۔ آمین۔
Top