اردو محفل فورم

عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
آپ کواور آپ کے اہل خانہ کو بھی عید کی بہت بہت مبارک قبول ہو
یاسر شاہ
یاسر شاہ
عدنان بھائی کہاں غائب رہتے ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھیا محفل پر ہی ہوتے ہیں آپ سب کے درمیان۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اہلیان کیا اہلیہ کی جمع ہوتا ہے عدنان بھائی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
گُلِ یاسمیں آپی ہمیں نہیں معلوم کیونکہ ہماری تو صرف ایک ہی اہلیہ ہیں۔
Top