ربیع م اگست 30، 2021 اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے ***اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
ربیع م مئی 4، 2020 ظالموں پر نہ افسوس کوئی کرے*** قاتلوں پر نہ آہیں کوئی بھی بھرے ***جن کو مٹی کا پیوند رب نے کیا*** جو ہو مومن اُنہیں آج پرسہ نہ دے
ظالموں پر نہ افسوس کوئی کرے*** قاتلوں پر نہ آہیں کوئی بھی بھرے ***جن کو مٹی کا پیوند رب نے کیا*** جو ہو مومن اُنہیں آج پرسہ نہ دے
ربیع م مارچ 9، 2020 کاش دل کو بغض کینہ حسد خودنمائی کبر و خود پسندی جیسی آلائشوں سے پاک کرنا اتنا آسان ہوتا.
ربیع م اکتوبر 8، 2019 کس قدر بے بسی کا احساس ہوتا ہے جب ہم اپنے دل کے سب سے قریب لوگوں کو قدرت رکھنے کے باوجود سلام تک نہیں بھیج سکتے.
کس قدر بے بسی کا احساس ہوتا ہے جب ہم اپنے دل کے سب سے قریب لوگوں کو قدرت رکھنے کے باوجود سلام تک نہیں بھیج سکتے.
ربیع م ستمبر 17، 2019 زندگی کے ایک مرحلے میں اچانک آپ پر یہ عقدہ کھلتا ہے کہ آپ دنیا میں سب سے بہتر نہیں بننا چاہتے
ربیع م اگست 18، 2019 محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا یہ طے ہوا تھا *** بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا یہ طے ہواآ تھا
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا یہ طے ہوا تھا *** بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا یہ طے ہواآ تھا