• الا یا ایها الساقی ادر کاسا و ناولها - کہ عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکلہا
    تاج نستعلیق اور نستعلیق فونٹ میں کوئی فرق ہے کیا؟ اسوقت آپکی سائٹ پر جو فانٹ ہے وہ کونسا ہے؟ اور آپ لوگوں کو کتنی ڈونیشن اکٹھی کرنی ہے اس فونٹ کے لیے؟ براہ مہربانی مجھے اپنا ای میل ایڈریس دیں۔
    شکریہ
    نبیل
    نبیل
    فورم پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ عطیات کے بارے میں آپ کو الف نظامی بہتر بتا سکیں گے۔ ان سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر لیں۔
    السلام علیکم!
    یہ ناقص آپ سے کچھ سیکھنا چاہتا ہے
    آپ نے فونٹ فورج سے متعلق معلومات شیئر بھی کی
    sakype iD: fahadkhan563
    yahoo ID: fk56fk56@ymail.com
    جب محفل میں آئیں تو یاد کرئیں!
    میں جہاں کوئی نیا مکالمہ لکھتا ھوں وہاں اوپر لکھائی کا کلر ۔لکھائی کا سائز تبدیل ھو جا تا تھا مگر اب وہاں پر کچھ نہیں ھے یب دائیں طرف چھوٹے چھوٹے نشان بن گے ھیں مگر وہ کوئی کام نہیں کرتے کیا میں اس کو دوبارا سہی کر سکتا ھوں
    نبیل بھائی
    سلام عرض کرتا ھوں
    میرا خآنہ 80٪ پر ھوا ھے باوجود ھر کوشش کہ تعارف میں جو بھی لکیتا ھوں ایکسپٹ نہیں ھوتا ھر دفعہ مسیج ھے کہ( ان ویلڈ مسیج) اسکا راہ حل بتائں شکریہ
    السلام علیکم!
    نبیل صاحب!
    میں نے پی ایچ پی بی بی کا نیا ورژن انسٹال کیا اور پھر پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ سے منیب کا ترجمہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹا ل کیا۔ باقی سب کام بالکل ٹھیک ہو گیا ۔ صرف ٹیکسٹ ایڈیٹر کا مسئلہ ہے۔ یعنی فورم کا ایڈیٹر اردو پیڈ نہیں ہے۔ اب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے جسے انسٹال کرنے سے ایڈیٹر اپڈیٹ ہو جائے ؟
    از صد سخن پیرم مرا یک نکتہ یاد است۔۔عالم نہ شود ویراں تا میکدہ آباد است
    مقدس
    مقدس
    بھیا اس کا میننگ بھی بتائیں اب
    نبیل
    نبیل
    اس کا میننگ ہے کہ ڈونٹ وری ، بی ہیپی :)
    مقدس
    مقدس
    رئیلی ۔۔۔۔۔۔ آئی ول ٹرائی ٹو ریممبر دیٹ ٹو
    ڈاؤنلوڈ سیکشن کی منتقلی کا کام مکمل ہوا۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    پچھلے روابط کام کریں گے؟ :)
    نبیل
    نبیل
    جی نہیں۔ پرانے روابط کو تبدیل کرنا پڑے گا۔
    نبیل صاحب توجہ کریں،،ایک اور فورم پر میرے دوست نے مسنون دعاؤں کے تھریڈ پوسٹ کیے ہیں،اور اس نے اجازت دی ہے کہ جہاں پوسٹ کر دیے جائیں تو کیا میں یہاں اُن تھریڈز کو باحوالہ پوسٹ کر سکتا ہوں۔
    نبیل
    نبیل
    مجھے بظاہر اس میں کوئی ہرج نظر نہیں آتا۔ آپ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں یہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
    کیا کھاؤں میں، کیا نہ کھاؤں۔۔؟
    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے۔۔ ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے :(
    محمد امین
    محمد امین
    اور وہ پیروڈی ایک حقیقی واقعے کی طرف نشاندہی کرتی ہے جو ہمارے ساتھ پیش آیا تھا۔۔۔ کہاں پیش آیا تھا یہ بھی آپکو خفیہ طور پر بتائیں گے rofl**
    نبیل
    نبیل
    خیریت دریافت کرنے کا شکریہ بھائی، بس بیماری جان نہیں چھوڑ رہی۔ پہلے گلا خراب تھا۔ وہ ٹھیک ہوا ہے تو نزلہ زکام جان کو آ گئے ہیں۔ :(
    محمد امین
    محمد امین
    اللہ تعالیٰ کرم فرمائے۔۔۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
    کل سے ہمیں بھی گلے میں درد اور کھانسی کے آثار دکھ رہے ہیں۔۔۔
    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
    السلام علیکم
    نبیل صاحب ،ایک اور فورم پر میرے دوست نے مسنون دعاؤں کے تھریڈ پوسٹ کیے ہیں،اور اس نے اجازت دی ہے کہ جہاں پوسٹ کر دیے جائیں تو کیا میں یہاں اُن تھریڈز کو باحوالہ پوسٹ کر سکتا ہوں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top