پتہ نہیں کیوں یقین نہیں آ رہا میں 50 کا ہو گیا ۔۔ امی کہتی ہیں بس اب بڑے ہو جاؤ بیگم کہتی ہیں آپ سے پہلے تو بچے بڑے ہو جائینگے باس کہتے ہیں تم کب بڑے ہو گے ۔۔پھر آس پاس دیکھتا ہوں تو 50 والے اتنے بزرگ دکھ رہے ہوتے ہیں۔۔اور کہاں میں اتنا ینگ ایند ہینڈ سم بوائے ۔۔
۔۔

