اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
آرام صحیح سے کریئے گا ۔۔اپنا خیال رکھیے گا۔
سیما علی
سیما علی
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
الف نظامی
الف نظامی
دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
گیٹ ویل سون.
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین
ابن توقیر
ابن توقیر
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
سید عاطف علی
سید عاطف علی
GWS and googluck
زیک
زیک
شکریہ آپ سب کا
زیک
زیک
سب کووڈ پر تبصرہ کئے جا رہے ہیں کسی نے باقی دو باتوں کا ذکر تک نہ کیا
سید عاطف علی
سید عاطف علی
آپ کے باقی دو اشارے اکثر کے لیے قدرے وضاحت طلب ہوں گے۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
گاڑی کے بغیر۔۔۔ وجہ کیا ہوئی؟
کووڈ۔۔۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمین
زیک
زیک
سید عاطف علی کووڈ سے فراغت ہو تو تصاویر اپلوڈ کر کے لڑی کھولتا ہوں وضاحت والی
زیک
زیک
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اچھا تو یہ بات ہے، خیر سال ختم ہونے میں چھ ماہ اور چھبیس دن ہی تو باقی ہیں۔ گزارا ہو جائے گا گاڑی کے بغیر۔
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
Top