اردو محفل فورم

سید رافع
سید رافع
کیا یاد آتا ہے؟ اپنی طبعیت کے بارے میں بتائیں۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
آپ کو خدانخواستہ لانگ کووڈ تونہیں ہو گیا؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اللہ تعالی صحت سلامتی رکھے۔
الف نظامی
الف نظامی
اللہ تعالی صحت سلامتی رکھے۔
امجد میانداد
امجد میانداد
اللہ پاک خیر رکھے زکریا بھائی ،
آپ کی صحت کی لیے بہت بہت دعائیں۔
وارث بھائی، نایاب بھائی، یاد تو سبھی کی گاہے گاہے آتی ہی رہتی ہے۔ یہ تو رب ہی جانے ہم میں سے کس کی ملاقات ان سے پہلے ہو جائے۔
فرخ منظور
فرخ منظور
گیٹ ویل سون
Top