اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
اللہ پاک خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
محمداحمد
محمداحمد
مصرع کا لطف تو لے لیا ہوتا۔ :)
علی وقار
علی وقار
ڈراپ سین نہیں ہوا، دوسرا مصرع لڑھکائیں۔
جاسمن
جاسمن
حق ہا!
پہلے میں نے لطف ہی لیا تھا اور لکھا تھا۔
کچی لسّی اور ستو کے موسم میں آپ زہرِ غم پی ہی کیوں رہے ہیں؟
پھر ۔۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
علی وقار

یہ ایک گیت کا مصرع ہے۔
یعنی لمبی کہانی ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
دردِ دل تو نے دیا اس کا گلہ کوئی نہیں
زہرِ غم میں نے پیا، اس کا گلہ کوئی نہیں

یہ آغاز ہے۔
جاسمن
جاسمن
یعنی پینا آغاز ہے اور اختتام؟
Top