اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
آمین! ثم آمین!
اس سے ملتی جلتی اور دعائیں بھی ہیں۔ میں رمضان میں اکثر افطار کرتے وقت پڑھا کرتی ہوں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف آخری ولے ب پر زیر ہو گا چیک کیجیئے گا۔اور عمل کے لام پربھی دو زیر۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
بہت شکریہ، میں ان شاءاللَٰه دوبارہ دیکھ کر درستی کرتا ہوں
Top