اس یومِ ازادی پر پاکستان کے لیے بہت دعا کیجے۔ اللہ رب العزت پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔ پاکستانی قوم کو ملک و ملت اور آزادی کا صحیح شعور عطا فرمائے۔ اور اسلام کے نام پر بننے والی اس مملکتِ خداداد کو صحیح معنی میں اسلامی فلاحی ریاست بنائے۔ آمین
اللہ رب العزت پاکستان کو مخلص قیادت عطا فرمائے۔ پاکستانی قوم کو ملک و ملت اور آزادی کا صحیح شعور عطا فرمائے۔ اور اسلام کے نام پر بننے والی اس مملکتِ خداداد کو صحیح معنی میں اسلامی فلاحی ریاست بنائے۔ آمین