اردو محفل فورم

الف نظامی
الف نظامی
اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ آپ کو صحت عطا ہو۔ آمین
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
نور وجدان
نور وجدان
صحت کی دعا آپ لیے
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین
علی وقار
علی وقار
اوہ، اپنا ڈھیروں خیال رکھیے گا اور یہیں پر اپ ڈیٹ کرتے رہیے گا۔ رب کریم سے دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں۔
عدنان عمر
عدنان عمر
اب کیسی طبیعت ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بخار کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔ٹانگوں میں اور کمر میں بہت تکلیف ہے۔آپ سب کے خلوص کا شکریہ
محمداحمد
محمداحمد
عدنان بھائی کھجور اور جو کے دلیے کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔ ان شاءاللہ جلدی بحالی ہوگی۔
Top