اگر زمین ان کی محبت میں قرار پکڑے ہوئے ہے تو ہمیں تو اتنا کچھ ملا ہے اور مل سکتا ہے کہ جس کی کوئی حد مقرر نہیں کی جا سکتی۔ الحمد اللہ رب العالمین کہ ہمیں پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا اُمتی بنایا۔