ارے آپ بتائے بغیر ہی پاکستان چلے گئے ۔ معلوم ہوتا تو کچھ اور دن رُک کر اسلام آباد میں ہی آپ سے ملاقات ہوجاتی ۔
ظفری آپ کتنے دن پاکستان رہے؟ جب آپ کی محفلین سے جمخانہ میں ملاقات ہوئی اس وقت تو میں نے ویزے کے لئے بھی اپلائی نہ کیا تھا
زیک ۔ اچھا تو آپ کو دس یا نو دن ہوچکے ہیں ۔ کیا میری طرح سیاسی ٹرپ ہے ۔ یا پھر سیر وسیاحت اور رشتہ دار و احباب سے ملاقات سے متعلق ہے ۔ جو بھی ہے،خیر سے گذاریں ۔ مجھے تو شاید پھر واپس پاکستان جلد ہی جانا پڑے ۔