اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
خدائے بزرگ و برتر بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
الف نظامی
الف نظامی
اللہ تعالی اُن کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
سید رافع
سید رافع
دعا ہے کہ آپکی بیگم صاحبہ اس مرض سے جلد شفا یاب ہوں۔ آمین
ظ
ظفری
اللہ سے دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کی اہلیہ کو جلد ا ز جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔ اور آپ کو اس مشکل وقت میں حوصلے سے نوازے۔ آمین
سیما علی
سیما علی
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔آمین
رانا
رانا
اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطا فرمائے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اللہ تعالی شفا بخشے۔آمین۔
نور وجدان
نور وجدان
اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائے اور انہیں توفیق و ہمت دیدے کہ اپنے خونی عزیز کو معاف کردیں تاکہ جلد عاجلہ کاملہ صحت پاسکیں
عدنان عمر
عدنان عمر
آمین، ثم آمین۔
Top