اردو محفل فورم

اربش علی
اربش علی
ہم نے تو یہاں "دِلا" کی جگہ "برو" پڑھا ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
مشہور اشعار میں ایسا کثرت سے دیکھنے کو ملتاہے۔
سید عمران
سید عمران
ہم تو ب رو کو پہلی نظر میں انگریزی والا برو سمجھے...
جب انگشت بدنداں کیے تب سمجھے کہ غلط سمجھے!!!
سید عمران
سید عمران
اربش علی (ہم نے تو یہاں "دِلا" کی جگہ "برو" پڑھا ہے۔)
سید عاطف علی (مشہور اشعار میں ایسا کثرت سے دیکھنے کو ملتاہے۔)
یعنی جہاں دلا آئے وہاں برو دیکھنے کو ملتا ہے؟؟؟
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
Top