اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاعر نے اخیر ہی گولی کروا دی ہے۔۔۔ کہتا میں جاگ رہا ہوں۔۔ا گرچہ میں سویا ہوا ہوں۔
الشفاء
الشفاء
شاعر نے گولی کیا کیپسول ہی کروا دیا ہے ۔۔۔کہتا ہے میں جاگ رہا ہوں لیکن جو سمجھ رہے ہیں کہ میں جاگ رہا ہوں ، وہ سب سو رہے ہیں۔۔۔
Top