اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
خیریت؟
اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
جی الحمدللہ ۔
الف نظامی
الف نظامی
اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین
سیما علی
سیما علی
بھیا
اللہ آپکو اپنی حفاظت میں رکھے اور صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
علی وقار
علی وقار
سید عاطف علی

میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں !

کیا کوئی ایسا حادثہ ہو گزرا؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
میں نے روکی مگر وہ ٹھہری نہیں ۔ ٹھک گئی ۔
علی وقار
جاسمن
جاسمن
اوہ! اس کا مطلب ہے کہ گاڑی کہیں لگ گئی۔
اللہ کا شکر ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہیں۔
Top