ہممممم، واقعی انسان کے پاس موقع ہو کسی کام کو کرنے کا تو وہ کام کردینا چاہیے ایسا نہ ہو وہ موقع ہی نکل جائے ہاتھ سے